لاہور صوبائی دارالحکومت لاہور میں تیزآندھی کے ساتھ بارش کے بعد شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا۔ دن بھر کی جھلسا دینے والی گرمی کے بعد شام اور رات کے اوقات میں شہر میں تیز ہوائوں کے ساتھ ہونے والی بارش سے لاہور کا موسم خوشگوار ہوگیا۔
97