411

پاکستان میں موسم گرما کی زیادتی کراچی میں اسکول مالکان کا چھٹیاں نہ دیں کر معصوم بچوں پر ظلم .

کراچی پی وی این نیوز رپورٹ . . پاکستان میں شدید گرمی کی وجہ سے عوام کی صحت خراب ہونے گئی موسم گرما میں بڑے نوجوان بزرگ مرد و عورت کی طبیعت خراب ہونے لگی وہاں سوچنے کی بات ہے بچوں کا کیا حال ہوگا . کراچی میں کچھ اسکولوں میں اتنی شدید گرمی میں بھی اسکول کی چھٹیاں نہ دینا معصوم بچوں پر ظلم ہے ایک تو کراچی میں کے الیکٹرک کی لوڈ شیڈنگ اور اوپر سے گرمی کا موسم جس وجہ سے بڑوں کی حالات طبیعت خراب ہورہی ہے تو معصوم بچوں کا کیا حال ہورہا ہوگا سندھ حکومت کو معصوم بچوں کے لیے پرائیوٹ اسکولز مالکان کو چھٹی کا آرڈر دینا چاہیے تاکہ معصوم بچوں کی صحت خراب ہونے سے بچ سکھے . خاص طور پر اولڈ سٹی ایریا میں اسکول مالکان کو فوری طور پر بچوں کو چھٹی دینی چاہیے . زرائع کی خبر کے مطابق اولڈ سٹی ایریا میں کچھ اسکولوں میں نا تو کوئی جنریٹر کی سہولت ہے اور نا کوئی اور سہولتیں نظر آتی ہے اگر بچوں کی صحت موسم گرما میں اسکول کی وجہ سے خراب ہوئی تو اس کی مکمل زمہ داری اسکول مالکان کی ہوگئی اس خبر کی تصدیق کرکہ فوری طور پر محکمہ صحت اور حکومت سندھ ایکشن لیں .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں