70

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم شدید گرم اورخشک رہے گا ، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم شدید گرم اورخشک رہے گا۔ہفتہ کو ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت43.7 اورکم سے کم29.6سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب46فیصد اور شام 5بجے20فیصدتھا۔آج اتوار کو طلو ع آفتاب صبح5بجکر13منٹ پر اور غروب آفتاب شام 7بجکر08منٹ پر ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں