234

پاکستان بھر میں 28 اگست کو مکمل ہرتال ہوگئی (آل تاجران سندھ )

پی وی این انٹرنیشنل نیوز ایجنسی رپورٹ


اگست22 بروز جمعرات 2024 کو آل تاجران سندھ اتحاد کے جانب سے اہم ہنگامی پریس کانفرنس کی گئی اس موقع پر جاوید قریشی حیدرآباد کے صدر ادریس ملک رفیق جدون جنرل سیکریٹری مقصود فراز آفرین صدیقی عبداللہ بٹرا انور غوری اویس فاروقی جاوید صدیقی حمیر خان شفیع داؤد عبدالقادر میمن یوسف قریشی یوسف پاکستانی سمیر قریشی قیس منصور شزاد شزی حاجی رفیق
احساق شیخ اور دیگر موجود تھے .

آل تاجران سندھ اتحاد کے چیئرمین کاشف صابرانی نے کہا

کے- الیکٹرک کا ظالمانہ رویہ اور اضافی بلز سے کاروبار متاثر ہورہا ہے تاجر برادری پریشان ہے تاجر برادری اضافی ٹیکس اور اضافی بلوں کی وجہ سے کاروبار بند کرنے پر مجبور ہے . تاجر رہنما کاشف صابرانی نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ اضافی ٹیکس اور اضافی بلوں اور کے-الیکٹرک کے ظلم کے خلاف 28 اگست کو مکمل ہرتال کی جائے گئی اور پھر بھی حکومت پاکستان اس مسئلے پر غور نہیں کریں گئی تو پوری تاجر برادری ایک ہوکر لائے عمل کا اعلان کریں گئی .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں