فیروز علی كامدی کی جانب سے ہیٹ اسٹروک کیمپ لگانے والے خدمت گاروں کو ایوارڈ سے اور گولڈ نیم پلیٹس سے نوازا گیا
(پی وی این نیوز انٹرنیشنل رپورٹ)
سماجی رہنما قیس منصور اور کامدی نیوز کے سی ای او/پاکستان میڈیا کونسل کے وائس پریزیڈنٹ اور معروف تاجر رہنما فیروز علی كامدی اور محمد وسیم کامدی نے تاریخ کا مثالی ایوارڈ شو کا انعقاد کیا. اس تقریب میں فیروز علی كامدی کی جانب سے ہیٹ اسٹروک کیمپ لگانے والے خدمت گاروں کو ایوارڈ سے اور گولڈ نیم پلیٹس سے نوازا گیا۔
جس میں کراچی کے نامور اور معروف شخصیات نے شرکت کی ۔
جس میں ایم پی اے پی ایس 98 ارسلان پرویز,
ایم پی اے پی ایس 90 سید شارق جمال،
ایم پی اے پی ایس 104 محمد دانیال صدیقی، سابقہ ایم این اے ایڈوکیٹ سلمان مجاہد بلوچ، اور ایم کیو ایم سی ای او سی ممبر فیاض احمد نے خصوصی طور پر شرکت کی اپنے حلقے میں بہترین کارکردگی پر اور سماجی کاموں پر اور لوگوں کی بہترین خدمات کرنے پر فیروز علی كامدی کی جانب سے اسپیشل ایوارڈ اور گولڈ نیم پلیٹس سے نوازا گیا۔
اس پروگرم میں پاکستان سنی تحریک کے صدر انجینیئر محمد ثروت اعجاز قادری، سیکرٹری جنرل علامہ احمد بلال سلیم قادری۔
رابطہ کمیٹی محمد عمران قادری، رابطہ کمیٹی ممبر شہباز قادری، مرکزی کوارڈینیٹر محمد طیب حسین قادری، نے مختلف علاقوں میں سستے بچت بازار لگانے پر اور ہیٹ ویز کیمپ لگانے پر فیروز علی کامدی کی جانب سے اسپیشل ایوارڈ سے نوازا گیا۔
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے پریزیڈنٹ سید خرم شاہ جیلانی کی سماجی کاموں کی بنیاد پر اور ہیٹ سٹروک پر مختلف علاقوں میں کیمپ لگانے پر ان کو اور سلیم دربار کو منفرد انداز میں فیروز علی كامدی کی جانب سے اسپیشل ایوارڈ سے نوازا گیا۔
سندھ پولیس کے ریٹائرڈ اے آئ جی مظہر حسین علوی اور ان کی صاحبزادی ایس ایچ او ڈسٹرکٹ ساؤتھ اینٹی انکروچمنٹ فورس عروج فاطمہ علوی اور ان کی دوسری صاحبزادی سی ای او علوی انٹرپرائز غازیہ علوی اور ڈی ایس پی وقار فریدی اور ڈی ائی جی ساؤتھ افس انچارج انوار احمد اور سندھ پولیس کے دیگر اعلی افسران کو سندھ پولیس میں آعلیٰ خدمات پر اور ہیٹ ویز میں اللہ کی مخلوق کی خدمت کرنے پر یادگار ایوارڈ سے نوازا گیا،
اس پروگرام میں شوبز کے شعبے سے تعلق رکھنے والے موسٹ سنیئر فنکاروں نے شرکت کی جس میں آفتاب عالم (جانو جرمن) روف لالہ ، سلیم خان أفریدی، یوسف پٹھان، تنویر جانی، فیصل راجہ، عامر بابا، اغا سراج شبن میاں ، نے خصوصی طور پر شرکت کی اور ان تمام سینیئر فنکاروں کو بہترین ایوارڈ سے نوازا گیا،
اس پروگرام میں ملک کے معروف مذہبی اسکالر اور پریزیڈنٹ علماء کونسل سندھ مولانا ازاد جمیل، اور مفتی سید شہریار داؤد، نے بھی خصوصی شرکت کی اور انہیں اسپیشل ایوارڈ سے نوازا گیا،
اس تقریب میں ملک کے نامور تاجر رہنماؤں اور سماجی رہنماء سلیم احمد چانڈیو، ڈاکٹر احسان، آصف گلفام، محمد ارشد مانا، جاوید شمس،کاشف صابرانی، ایڈوکیٹ عادل خان زئی ، جاوید ارشاد، الطاف سومرو، شاہد سجیلا، امین پٹیل، عبداللہ بٹرا، سعید حنفیہ، دلشاد بخاری، کاشف سلات، سمیر قریشی، شاکر فینسی، سلیم جالی والا، سید علی اکبر رضوی، سہیل یونس، فرحان شریف، ذیشان شریف، طاہر سبز واری، نعیم ایم این اے، نور اغا، ساجد یوسف، عمیر عارف، محمد اعظم ،گارڈن ویلفیئر عبدالقادر، ہم ہیں شاہین فاؤنڈیشن کے چیئرمین سید محمد عماد الدین نظامی، شاہ رخ شاہ، ریحان خمیسانی، محمد یاسین۔ کمال نجم الدین، سکن شیزا ٹرسٹ ارم سائم، مہرین موتوں، منیزہ حاجی یعقوب، رضیہ پنجوانی، مہجبین، وردہ میمن، سونیا اشفاق، فرحانہ لاکھانی، شازیہ موتوں، نورین عباس، کی بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا،
میڈیا نمائندگان،
پریس کلب ممبر پاکستان میڈیا کونسل کے پریزیڈنٹ اصف جیے جا، وسیم كامدی ، سید نفیس فریدی ، سید اقبال فریدی ، جاوید پاریکھ، الطاف پاریکھ، فضیل جتوئی، سید جعفر علی، علی گوڈیل، میاں خرم، قاضی ناصر، عارف سونی، کامران اکبانی، فرحان راجہ، کامدی نیوز کے رپورٹرز منصور انصاری، سہیل راجپوت۔ عبدالرحمن میمن، فیصل تاج، بابر شاہ ، دانیال ، دانش رشید ، قادر کچھی، صائمہ میمن ، ابراھیم كامدی، اسحاق بن محمد ، وقاص ، سلمان رضوان ، جیا خان ، عدیل اے ڈی، بشیر محمد حسن ، ایان عمران ، معیز عمران ، محب خان ، اسود عارف، ارشد عارف ، عمران چھوٹانی ، تہا خلیل، سلیمان جیوانی، ندیم صدیقی، انوار علوی، رضوان کاکوی، شاہ رخ بابا، منصور چوڑی والا، نقاش گولڈن، سمیرا انور، سید جنید ، علی ، سلطان أرائن، سمیت کئی صحافیوں کو بہترین صحافت پر اور سوشل ایکٹیوٹیز اور پروگرام ہوسٹ نادر شیخ، کو ایوارڈ سے نوازا گیا ،