158

کراچی میں غیرقانونی عمارت کی تعمیرات جاری . (ایس بی سی اے) کی خاموشی سوالیہ نشان؟

کراچی میں غیرقانونی کاروبار کرنا انتہائی آسان رشوت دو اور کام کرو https://www.facebook.com/share/v/3JS91stpX2V1VTAV/?mibextid=qi2Omg

کراچی نیوز رپورٹ/ کراچی بھر میں غیرقانونی عمارتوں کی تعمیرات کا سلسلہ جاری یاسین کچھی نامی بلڈر کا لیاری ٹاؤن میں لگاتار ایک کے بعد ایک غیر قانونی عمارت تعمیر کرنے لگا پر ایس بی سی اے اور سندھ حکومت یاسین کچھی بلڈر کے خلاف ایکشن نہ لیں سکھے آخر وجہ کیا ہے

لیاری ٹاؤن بکرا پیری گلی نمبر 19 میں بلڈر یاسین کچھی کی غیرقانونی عمارت کی تعمیرات کا سلسلہ جاری محکمہ ایس بی سی اے اور سندھ حکومت کی خاموشی ایک سوالیہ نشان ہے؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں