391

اب لیاری ٹاؤن کے بچوں کا مستقبل بلاول بھٹو زرداری کے ہاتھ میں ہے۔ کیا بلاول بھٹو کے حکم پر ایس ایچ او چاکیواڑہ جرم کے خلاف کارروائی کریں گئے؟

لیاری ٹاؤن کی مظلوم عوام نے اپنے مقبول لیڈر بلاول بھٹو زرداری سے درخواست کردی ہے کہ لیاری چاکیواڑہ کے بچوں کا مستقبل ان جواریوں کے ہاتھ برباد ہورہا ہے بلاول بھٹو اب لیاری کے بچوں کا مستقبل خراب ہونے سے بچالیں جوئے سٹے کے اڈے فورأ بند کروائیں اور لیاری کے بچوں کا مستقبل روشن بنائیے

(کراچی کرائم نیوز) کراچی لیاری ٹاؤن ڈسٹرکٹ سٹی چاکیواڑہ تھانہ کی حدود میں دانش اور پپو اسرائیکی کا راج.
دانش اور پپو اسرائیکی کا جوئے سٹے کا غیرقانونی کاروبار عروج پر علاقہ مکین پریشان . زرائع کی رپورٹ کے مطابق دانش اور پپو اسرائیکی کو ثناء نامی شخص نے کھلی اجازت دیں رکھی ہے ثناء چاکیواڑہ تھانے کا بیٹر ہیں زرائع سے ملنے والی خبر کے مطابق ثناء کے پاس خاص پاور ہے وہ چاکیواڑہ تھانے کے حدود میں جو چائیے جیسا چائیے غیرقانونی کام کھلا سکھتا ہے پی وی این نیوز کا ایس ایس پی سٹی سے سوال ہے؟
ثناء کو اتنی طاقت اور اختیارات کس نے دیں رکھے ہے؟
ثناء نے دانش کو مدینہ مسجد والی گلی بکرا پیری کے علاقے میں جوئے سٹے کا سسٹم بناکر دیں دیا ہے اور پپو اسرائیکی جوکہ چاکیواڑہ تھانہ کی حدود میں جوئے سٹے کا سسٹم چلارہا ہے زرائع سے خفیہ اطلاع کے مطابق ثناء دانش اور پپو اسرائیکی کے جوئے سٹے کے غیر قانونی کاروبار میں پارٹنر ہیں . زرائع . جوئے سٹے کے اڈوں کی خفیہ ویڈیو ریکارڈنگ بھی موصول ہوئی ہے جو کہ پی وی این نیوز سوشل میڈیا کے آفیشنل پیچ پر آب لوڈ کردی گئی ہے اور عوام کی شکایت کے ساتھ آئی جی سندھ کو بھی ارسال کردی جائے گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں