116

سینئر فوٹو جرنلسٹ جاوید جئےجا کی سالگرہ کی تقریب کراچی پریس کلب میں منعقد سینئر صحافیوں اور مشہور ڈیزائنر ماڈل کی شرکت

کراچی پریس کلب کے گورننگ باڈی کے ممبر شمس کیریو کی جانب سے سینئر فوٹو جرنلسٹ جاوید جئےجا کی سالگرہ کی تقریب منعقد سینئر صحافی سیکرٹری کراچی پریس کلب شعیب احمد سابق سیکرٹری طاہر حسن خان سابق سیکرٹری ارمان صابر سمیت دیگر صحافی دوستوں نے شرکت کی.

سینئر صحافی جاوید جئےجا صحافی دوستوں کے ساتھ سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہے

سینئر فوٹو جرنلسٹ جاوید جئےجا کی سالگرہ کے موقع پر کراچی کی مشہور ڈیزائنر ماڈل مھوش کامران اور ماڈل لاریب خان پھولوں کا تحفہ پیش کر رہی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں