427

سینئر رہنما پاکستان پیپلزپارٹی ایم.این اے نبیل گبول کا دورہ کھارادر کارکنان نے شاندار استقبال کیا

پی وی این نیوز کراچی رپورٹ (رپورٹر سید عبدالقادر)سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی(ایم این اے) نبیل احمد گبول اور رہنما پیپلزپارٹی بابر خان کا کھارادر اولڈ سٹی ایریا کا دورہ کھارادر میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ اور مستقبل میں اولڈ سٹی ایریا بالخصوص کھارادر میٹھادر کھجور بازار و جوڑیا بازار میں مسائل کو حل کرنے کے لئے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی اور ایم این اے نبیل گبول نے پیپلز پارٹی اولڈ سٹی ایریا کے کارکنان سے ملاقات کی کھارادر پیپلز پارٹی کے کارکنان کی جانب سے اپنے مقبول لیڈر ایم این اے نبیل گبول

کا شاندار استقبال کیا گیا رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ آصف خان جوجی پٹنی یوسی صدر عاطف نورانی صدر حماد عباسی جنرل سیکرٹری سید جواد باپو. محمد اصغر شاہد خان فیصل کایا فہد بندوکڑا طیب غوری عاقب جیلانی فہد قاضی اور دیگر جیالوں نے سینئر رہنما پاکستان پیپلزپارٹی (ایم این اے) نبیل گبول اور رہنما پیپلزپارٹی بابر خان کو خوش آمدید کیا .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں