ہم جنس پرست مرد (انگریزی: Gay) ایسے مرد کو کہتے ہیں جو دوسرے مردوں کی طرف رومانوی، جذباتی یا جنسی کشش محسوس کرتا ہو۔ ہم جنس پرست مرد کے لیے انگریزی میں عام اصطلاح (gay) استعمال کی جاتی ہے۔ (gay) کی اصطلاح ہم جنس پرست مرد اور عورت دونوں کے لیے عام ہے، لیکن خصوصاً ہم جنس پرست عورتوں کا حوالہ دینے کے لیے لیسبئین (lesbian) کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔ تاہم وہ مرد جو دونوں جنس کے لوگوں یعنی مردوں اور عورتوں دونوں میں جنسی اور رومانوی کشش محسوس کرتے ہوں، ان کے دوجنسیت پرست یا انگریزی کی بائی.سیکشول (Bisexual) کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔
پاکستان میں ایل جی بی ٹی تنظیم کیا کام کررہی ہے
جیسا کہ اوپر یہ بتایا گیا ہے کے ایل جی بی ٹی تنظیم ہم جنس پرستوں کی تنظیم ہے اور یہ پوری دنیا میں آزادی رائے کے نام پر بے حیائی پھیلانے میں اپنا کردار ادا کررہی ہے جب کہ پاکستان میں ایل جی بی ٹی ایک منظم طریقے سے اپنا کام کررہی ہے اور ان کا اس مشن میں سب سے بڑا ہتھیار سوشل سائٹ فیس بک ٹک ٹاک وغیرہ ہے
پاکستان میں بھی بہت سے لوگ امرد پسندی لونڈے بازی میں مبتلا نظر آتے ہے اور یہ بھی ایل جی بی ٹی تنظیم کا ہی مقصد ہے پر وہ لوگ جو لونڈے بازی میں مبتلا ہے درحقیقت ان کا ایل جی بی ٹی تنظیم سے کوئی تعلق نہیں ہوتا پر وہ اپنی نفس خواہشات اور سکون کے لیے اس کام میں مبتلا ہوچکے ہے . پوری دنیا میں ایسے کئی لوگ نظر آتے ہے جن کو امرد پسندی لونڈے بازی کی خواہش ہوتی ہے اور وہ اس کام میں مبتلا ہوتے ہے خاص طور پر پاکستان انڈیا بنگلہ دیش اور عرب ممالک میں بچہ بازی لونڈے بازی کے کیسز دیکھنے کو ملتے ہے یہ بھی ایل جی بی ٹی تنظیم کا ایک مقصد ہے پر ان لوگوں کو ایل جی بی ٹی تنظیم نے نہیں کہا ہوتا یہ عمل کرنے کو وہ لوگ جو جنسی خواہشات ہم جنس پرستی میں مبتلا ہے وہ خود سے ہی اس کام میں ملوث ہوتے ہے اپنی جنسی خواہشات کو پورا کرنے کے لیے ہم جنس پرستی میں ہر طبقے کے انسان مبتلا نظر آتے ہے یہاں تک کہ اسکول کالج ہسپتال اور مذہبی درس گاہوں میں بھی بدفیلی کرتے ہوئے لوگ نظر آتے ہے
احتیاط
گھر کے بڑوں کو چائیے کہ اپنے چھوٹوں پر نظر رکھے خاص طور پر 13 سے 20 سال کی عمر کے بچے اور نوجوان پر ماں باپ کو چائیے دیکھے بچہ اسکول کالج گلی محلے میں کس کے ساتھ کھیلتے ہیں گھمتیں ہے کئی بڑی عمر کے لڑکوں کے ساتھ تو انکا اٹھنا بیٹھنا تو نہیں اور آج کل انٹرنیٹ کا دور ہیں تو توجہ دیں کہ وہ کون سی سائٹ استعمال کرتے ہے وغیرہ
LGBT
ایل جی بی ٹی تنظیم کا تو اپنا مقصد ہے پر ہمارے معاشرے میں تو بچہ بازی لونڈے بازی بے حیائی خود سے ہی عام ہورہی ہے اس کی وجہ صرف جنسی خواہشات ہے ناکہ کسی تنظیم کی رواداری ہوتی ہے ہمارے ماحول میں جنسی زیادتی کے کئی کیس ریکاڈ ہوتے ہے جس میں ہر عمر کے لوگ جنسی درندگی کاشکار امرد خوبصورت بچوں کو بناتے ہے یہ ایک نفسی عمل ہے اور اس کے بہت سے نقصانات ہے مذہب اسلام میں یہ ایک سنگین گناہ ہے اور صحت کی بات کی جائے تو اس عمل سے مردانہ کمزوری جیسی بہت سی بیماریاں جسم میں پیدا ہوجاتی ہے