67

شکیب الحسن پر قتل کا مقدمہ، بنگلادیشی کرکٹرز سابق کپتان کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے

بنگلہ دیش کے سٹار  آل راؤنڈر  شکیب الحسن پر قتل مقدمے کے خلاف بنگلہ دیشی کپتان نجم الحسین شنٹو اور  تجربے کار  وکٹ کیپر بیٹر مشفیق الرحیم  سابق کپتان کی حمایت میں سامنے آگئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں